Archive for May, 2008

خواتین کو جلانے کے واقعات کی روک تھام کے لئے قانون سازی کریں گے

By admin at 20 May, 2008, 4:47 pm

اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کو جان بوجھ کر جلانے کے واقعات کی روک تھام کے لئے اسمبلی میں آواز اٹھائی جائے گی اور کوشش کی جائے گی کہ اس سے متعلق قانون سازی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سول اسپتال برنز سینٹر ملک کا بہترین [...]

Read More >>

جاوید شیخ کی فلم ’’کھلے آسمان کے نیچے ‘‘کا پریمیئر شو جون میں ہوگا

By admin at 17 May, 2008, 12:59 pm

لاہور (شوبز سیل )اداکار وہدایتکار جاوید شیخ نے اپنی فلم ’’کھلے آسمان کے نیچے ‘‘کا پریمیئر شو جون میں منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بتایا گیا ہے مذکورہ فلم کا شو ممبئی ،دبئی اور لاہور میں کیا جائے گا۔ جس کی کاسٹ سمیت دیگر فنکار بھی شرکت کریں گے ۔واضح رہے فنکاروں میں [...]

Read More >>

بھارتی ڈرامہ اور فلم پروڈیوسرزکے جویریہ عباسی سے رابطے

By admin at 17 May, 2008, 12:58 pm

معروف اداکارہ جویریہ عباسی کے ڈراموں کی بھارتی ناظرین میں مقبولیت کے پیش نظر متعدد بھارتی ڈرامہ اور فلم پروڈیوسرز نے اپنی پروڈکشن میں کام کرنے کے لئے جویریہ عباسی سے رابطے کئے ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ایک شخصیت نے کراچی میں [...]

Read More >>

فلم ”جنت“ بھارت، پاکستان، عرب امارات اور جنوبی افریقا میں ریلیز

By admin at 17 May, 2008, 12:55 pm

بالی وڈ کے معروف ہدایتکار مہیش بھٹ کی فلم ”جنت“ جمعہ کو بھارت کے310 سنیماؤں کے علاوہ پاکستان، افغانستان، متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقا اور سنگا پور میں ایک ساتھ ریلیز ہوگئی۔ فلم کی کہانی مشہور رائٹر کونال دیش مکھ نے انٹرنیشنل کھیل کے سٹے پر لکھی ہے۔ بالی وڈ کے نامور [...]

Read More >>

ایشوریا رائے بچن ایک نئے روپ میں

By admin at 17 May, 2008, 12:54 pm

ایشوریا رائے بچن ان دنوں خود کو ایک نئے روپ میں پیش کرنے کا تجربہ کررہی ہیں۔ وہ ”دھوم 2“ میں دبلی پتلی نظر آرہی تھیں جبکہ انہوں نے اشوئش گواریکر کی ”جودھا اکبر“ میں سیاہ کونٹیکٹ لینز پہن کر ہندوستانی شہزادی کی مشابہت پیش کی۔ اب رام گوپال ورما کی فلم [...]

Read More >>

بہبود آبادی کا پروگرام عین اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے

By admin at 17 May, 2008, 12:51 pm

بہبود آبا دی کا پروگرام عین اسلا می تعلیما ت کے مطا بق ہے اور اسلا م بہبود آبا دی کے پروگرام کی مخا لفت نہں کر تا جا معہ کراچی شعبہ عمرانیا ت ،شعبہ آبا دیا ت کے مذا کرے سے ما ہرین کا خطا ب ۔جا معہ کراچی کے شعبہ عمرانیا [...]

Read More >>

عالمی سطح پر معاشرتی اقدار کے فقدان کے باعث خاندانی نظام بھرپور انتشار کا شکار ہے

By admin at 15 May, 2008, 1:03 pm

) آج پوری دنیا میں عالمی یوم خاندان Fathers and Families; Responsibilities and Challenges) کے عنوان کے تحت منایا جارہا ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر نہ صرف خاندانی نظام کی اہمیت اجاگر کرنا ہے بلکہ معاشرتی اقدار کو بھی فروغ دینا ہے تاہم عالمی سطح پر معاشرتی اقدار کے فقدان کے باعث خاندانی [...]

Read More >>

دنیا بھر میں آج فیملی ڈے منایا جائے گا

By admin at 15 May, 2008, 1:00 pm

) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعرات 15 مئی کو انٹرنیشنل فیملی ڈے منایا جائے گا۔ اس دن خاندان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ خاندان کے افراد کی ذمہ داریوں اور مشترکہ خاندانی نظام کو درپیش چیلنجوں اور مواقع کے متعلق آگاہی کے لئے پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ اقوام متحدہ نے [...]

Read More >>

Pakistani women can play cricket, says Sana Mir

By admin at 3 May, 2008, 12:14 pm

For someone who idolises Imran Khan, there is a great deal of excitement for Pakistani off spinner Sana Mir that she is going to be following in the footsteps of her hero and being part of a Pakistan squad that is playing in a World Cup event in Australia.
And while it is unlikely she will [...]

Read More >>

Taliban warns Pak dailies against ‘offensive’ photos of women

By admin at 3 May, 2008, 12:11 pm

A senior Taliban leader in Pakistan has warned local leading dailies against publishing “offensive” pictures of women.
Popular Urdu dailies Aaj Kal and Express are among the newspapers that have been given a two-week deadline to stop publishing “offensive” pictures.

Read More >>