دنیا بھر میں آج فیملی ڈے منایا جائے گا
By admin at 15 May, 2008, 1:00 pm
) پاکستان سمیت دنیا بھر میں جمعرات 15 مئی کو انٹرنیشنل فیملی ڈے منایا جائے گا۔ اس دن خاندان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ خاندان کے افراد کی ذمہ داریوں اور مشترکہ خاندانی نظام کو درپیش چیلنجوں اور مواقع کے متعلق آگاہی کے لئے پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ اقوام متحدہ نے 1993ء میں ایک قرارداد کے ذریعے ہر سال 15 مئی کو انٹرنیشنل فیملی ڈے قرار دیا تھا۔ اس دن کو منانے کا مقصد خاندانی نظام کے متعلق مسائل کو اجاگر کرنا اور اس کے فروغ کے لئے مناسب عملی اقدامات کرنا ہے۔
Categories :
خواتین کی خبریں
Sorry, the comment form is closed at this time.









No comments yet.