Archive for May 17th, 2008
جاوید شیخ کی فلم ’’کھلے آسمان کے نیچے ‘‘کا پریمیئر شو جون میں ہوگا
By admin at 17 May, 2008, 12:59 pm
لاہور (شوبز سیل )اداکار وہدایتکار جاوید شیخ نے اپنی فلم ’’کھلے آسمان کے نیچے ‘‘کا پریمیئر شو جون میں منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بتایا گیا ہے مذکورہ فلم کا شو ممبئی ،دبئی اور لاہور میں کیا جائے گا۔ جس کی کاسٹ سمیت دیگر فنکار بھی شرکت کریں گے ۔واضح رہے فنکاروں میں [...]
Read More >>بھارتی ڈرامہ اور فلم پروڈیوسرزکے جویریہ عباسی سے رابطے
By admin at 17 May, 2008, 12:58 pm
معروف اداکارہ جویریہ عباسی کے ڈراموں کی بھارتی ناظرین میں مقبولیت کے پیش نظر متعدد بھارتی ڈرامہ اور فلم پروڈیوسرز نے اپنی پروڈکشن میں کام کرنے کے لئے جویریہ عباسی سے رابطے کئے ہیں۔ باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی ایک شخصیت نے کراچی میں [...]
Read More >>فلم ”جنت“ بھارت، پاکستان، عرب امارات اور جنوبی افریقا میں ریلیز
By admin at 17 May, 2008, 12:55 pm
بالی وڈ کے معروف ہدایتکار مہیش بھٹ کی فلم ”جنت“ جمعہ کو بھارت کے310 سنیماؤں کے علاوہ پاکستان، افغانستان، متحدہ عرب امارات، جنوبی افریقا اور سنگا پور میں ایک ساتھ ریلیز ہوگئی۔ فلم کی کہانی مشہور رائٹر کونال دیش مکھ نے انٹرنیشنل کھیل کے سٹے پر لکھی ہے۔ بالی وڈ کے نامور [...]
Read More >>ایشوریا رائے بچن ایک نئے روپ میں
By admin at 17 May, 2008, 12:54 pm
ایشوریا رائے بچن ان دنوں خود کو ایک نئے روپ میں پیش کرنے کا تجربہ کررہی ہیں۔ وہ ”دھوم 2“ میں دبلی پتلی نظر آرہی تھیں جبکہ انہوں نے اشوئش گواریکر کی ”جودھا اکبر“ میں سیاہ کونٹیکٹ لینز پہن کر ہندوستانی شہزادی کی مشابہت پیش کی۔ اب رام گوپال ورما کی فلم [...]
Read More >>بہبود آبادی کا پروگرام عین اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے
By admin at 17 May, 2008, 12:51 pm
بہبود آبا دی کا پروگرام عین اسلا می تعلیما ت کے مطا بق ہے اور اسلا م بہبود آبا دی کے پروگرام کی مخا لفت نہں کر تا جا معہ کراچی شعبہ عمرانیا ت ،شعبہ آبا دیا ت کے مذا کرے سے ما ہرین کا خطا ب ۔جا معہ کراچی کے شعبہ عمرانیا [...]
Read More >>







