ایشوریا رائے بچن ایک نئے روپ میں
By admin at 17 May, 2008, 12:54 pm
ایشوریا رائے بچن ان دنوں خود کو ایک نئے روپ میں پیش کرنے کا تجربہ کررہی ہیں۔ وہ ”دھوم 2“ میں دبلی پتلی نظر آرہی تھیں جبکہ انہوں نے اشوئش گواریکر کی ”جودھا اکبر“ میں سیاہ کونٹیکٹ لینز پہن کر ہندوستانی شہزادی کی مشابہت پیش کی۔ اب رام گوپال ورما کی فلم ”سرکار راج“ میں وہ ای ایگزیکٹو بزنس خاتون کے روپ میں نمودار ہوئیں۔ سادھا سا ربن بالوں میں اور بزنس سوٹ میں ملبوس ایشوریا کا رنگ اور روپ ہی کچھ اور تھا۔ ابھیشک سے شادی کے بعد یہ ان دونوں کی پہلی فلم ہے جس میں ایشوریا ثابت کرنا چاہتی ہیں کہ ان کی صلاحیتیں مزید ابھر کر سامنے آرہی ہیں۔
Sorry, the comment form is closed at this time.









No comments yet.