بہبود آبادی کا پروگرام عین اسلامی تعلیمات کے مطابق ہے

By admin at 17 May, 2008, 12:51 pm

بہبود آبا دی کا پروگرام عین اسلا می تعلیما ت کے مطا بق ہے اور اسلا م بہبود آبا دی کے پروگرام کی مخا لفت نہں کر تا جا معہ کراچی شعبہ عمرانیا ت ،شعبہ آبا دیا ت کے مذا کرے سے ما ہرین کا خطا ب ۔جا معہ کراچی کے شعبہ عمرانیا ت ،آبا دیا ت اور جرمیا ت ،اور وزات بہبود آبا دی حکو مت پا کستان کے تعا ون سے آبا دی کے مسا ئل پر آرٹس آڈیٹو ریم میں ایک مذاکرے کا انعقا د کیا گیا جس کی صدارت پروفسیر ڈاکٹر فتح محمد برفت”چیئر مین شعبہ عمرانیا ت آبا دیا ت اور جر میا ت “نے کی جبکہ مقررین میں صوبائی سیکریٹری تعلیم ، عبدالسبحا ن میمن ڈائیریکٹر پا پو لیشن ایجو کیشن حکو مت پا کستان عبدالواحد ،صوبائی ایڈیشنل سیکریٹری بہبو د آبادی نسرین زھرہ ، اور ڈاکٹر رعنا صبا تھے ۔اس مو قع پر ما ہر آبا دیا ت عبدا لواحد نے تقریر کر تے ہوئے کہا کہ بہبود آبا دی کا پروگرام عین اسلا می تعلیما ت کے مطا بق ہے اور بہبو د آبا دی کے پروگرام میں جو بتا یا جا تا ہے وہ عین اسلا م کی روح کے مطا بق ے

انہوں نے قرآ ن پا ک کا حوالہ دیتے ہو ئے بتایا کہ ما ں کو دو سے ڈھا ئی سا ل تک اپنے بچے کو دودھ پلا نا چا ہئے اور اس عمل سے بچوں میں خود بخود تین سال سے زیا دہ وقفہ ہو جا ئے گا ۔اس مو قع پر سیکریٹری بہبود آبا دی عبدالسبحا ن میمن نے خطا ب کر تے ہو ئے بہبو د آبا دی کے پروگرام پر روشنی ڈالی اور شعبہ عمرانیا ت کی کا وشوں کو سراہتے ہوئے شعبے کے طا لبعلمو ں کے لئے بھر پو ر تعاون کا یقین دلا یا اس موقع پر ڈاکٹر فتح محمد بر فت چیئر مینشعبہ عمرانیا ت ،آبا دیا ت اور جرمیا ت نے اعداد وشما ر کی مدد سے بتایا کہ شرح پیدائش اور شرح آبا دی میں کمی اور خا ندانی منصوبہ بندی کے طریقے استعما ل کر نے والوں کی تعداد میں اضا فہ بہبود آبا دی کے پروگرام کی بدولت ہو ا ہے

Categories : خواتین کی خبریں


No comments yet.

Sorry, the comment form is closed at this time.