جاوید شیخ کی فلم ’’کھلے آسمان کے نیچے ‘‘کا پریمیئر شو جون میں ہوگا

By admin at 17 May, 2008, 12:59 pm

لاہور (شوبز سیل )اداکار وہدایتکار جاوید شیخ نے اپنی فلم ’’کھلے آسمان کے نیچے ‘‘کا پریمیئر شو جون میں منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔بتایا گیا ہے مذکورہ فلم کا شو ممبئی ،دبئی اور لاہور میں کیا جائے گا۔ جس کی کاسٹ سمیت دیگر فنکار بھی شرکت کریں گے ۔واضح رہے فنکاروں میں ثنا،میرا اور سلیم شیخ بھی شامل ہیں۔

Categories : فن اور فنکار


No comments yet.

Sorry, the comment form is closed at this time.