Archive for September 3rd, 2008
زندہ دفن کیس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ
By admin at 3 September, 2008, 1:37 pm
بلوچستان کے شہر نصیرآباد کے گاؤں میں قتل کی گئی دو خواتین کی لاشوں کے پوسٹ مارٹم کے مطابق ان خواتین کو تشدد کر کے ہلاک کیا گیا ہے اور ڈاکٹر کے مطابق ان کے جسم پر گولیوں کے کوئی نشان نہیں تھے۔
یاد رہے پولیس حکام یہ کہتے آئے ہیں کہ لاشوں پر [...]
القاعدہ سے تعلق کا الزام نہیں
By admin at 3 September, 2008, 1:19 pm
افغانستان میں امریکی سکیورٹی اہلکاروں پر خطرناک مہلک ہتھیار سے حملہ کرنے کے الزام میں امریکہ میں قید پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیخلاف فرد جرم جمعرات کو عائد کی جائيگي-یہ بات عافیہ صدیقی کی ایک دفاعی وکیل ایلین شارپ نے بی بی سی اردو ڈاٹ کام کو بوسٹن سے بتائي۔
ایلین شارپ نے بتایا کہ [...]








