Archive for October, 2008

پوٹاٹو سلائس کبا

By admin at 25 October, 2008, 4:29 pm

اجزاء:
ابلے ہوئے آلو کلو
ڈبل روٹی کے سلائس دو عدد
نمک حسب ذائقہ
اجینو موتو چائے کا چمچہ
بیسن چار کھانے کے چمچے
پسی مرچ ایک کھانے کا چمچہ
پسی ہوئی کالی مرچ کھانے کا چمچہ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
تیل حسب ضرورت

Read More >>