خواتین کی این جی اوز
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک,,,,سحر ہونے تک… ڈاکٹر عبدالقدیرخان
By admin at 12 November, 2008, 2:36 pm
کیا پوچھے ہے مجھ سے میری خاموشی کا باعث
کچھ تو سبب ایسا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
1961ء میں جب میں اعلیٰ تعلیم کے لئے برلن کی مشہور ترین ٹیکنیکل یونیورسٹی میں تعلیم کے لئے روانہ ہونے لگا تو میں نے سوچا کہ جرمنی کے حالات سے پاکستانی عوام خاص کر طلبہ کو مطلع کروں [...]








